بھارتی اداکار سلمان خان فلموں میں شرٹ کیوں نہیں پہنتے؟


بھارتی اداکار سلمان خان نے فلموں میں شرٹ اتارنے (شرٹ لیس ہونے) کی وجہ بتا دی ہے۔ سلمان خان بہت سی فلموں میں شارٹ لیس نظر آئے ہیں۔ انہوں نے ہمیشہ اپنے ڈائریکٹر کے کہنے پر ایسا نہیں کیا، بلکہ کئی بار اپنی مرضی سے کیا۔ سلمان شرٹ لیس لک میں پہلی بار 1995 میں ‘کرن ارجن’ میں نظر آئے تھے۔ سلمان نے فلم ویر گتی کے وقت سے ہی اپنے جسم کو پرکشش بنانا شروع کر دیا تھا، انہیں فلم کرن ارجن کے ذریعہ ا پنے جسم کو دکھانے کا موقع ملا۔

سلمان نے کہا کہ مجھے محسوس ہونے لگا تھا کہ اچھی باڈی آپ کے سرمائے کی طرح ہے، اس لئے میں شرٹ لیس ہوکر اپنی باڈی دکھانے لگا. اگر آپ کے پاس اچھا جسم ہے تو آپ اسے کیسے دکھا سکتے ہیں؟ شرٹ لیس ہوکر اپنا سینہ دکھانا میرے لئے کوئی نئی بات نہیں۔ میں شرٹ کے بغیر گھر میں گھومتا ہوں. اگر میں ڈرائیونگ کر رہا ہوں یا سڑک پر ٹہل رہا ہوں تو میں شرٹ اتار دیتا ہوں۔ مجھے لوگوں کے بارے میں پرواہ نہیں ہے۔ انہیں کوئی مسئلہ ہے تو وہ وہاں سے چلے جائیں۔

سلمان خان ‘پیار کیا تو ڈرنا کیاِ” ، تیرے نام، سلطان، پریم رتن دھن پايو، دبنگ، ٹائیگر زندہ ہے، باڈی گارڈ وغیرہ فلموں میں شرٹ لیس انداز میں نظر آ چکے ہیں۔ وہ بہت سے گانوں میں بھی شرٹ لیس نظر آ چکے


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).