جنرل جان نکلسن افغانستان میں امریکی فوج کے سربراہ مقرر


\"grn\"جنرل جان نکلسن افغانستان میں تعینات جنرل جان کیمبل کی جگہ لیں گے جو رواں برس ریٹائر ہو رہے ہیں۔ وائٹ ہاو¿س کے مطابق جنرل جان نکلسن کو صدر براک اوباما نے نامزد کیا ہے۔ انہیں سینٹ کی منظوری کے بعد افغانستان میں تعینات کیا جائے گا۔ جنرل جان نکلسن افغانستان میں تعینات جنرل جان کیمبل کی جگہ لیں گے جو رواں برس ریٹائر ہو رہے ہیں۔ جنرل نکلسن اس وقت نیٹو کی الائیڈ لینڈ کمانڈ کی قیادت کر رہے ہیں۔ وہ نومبر دو ہزار نو سے دسمبر دو ہزار دس تک پاکستان افغانستان کوآرڈی نیشن سیل کے ڈائریکٹر بھی رہ چکے ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments