دو رنگ کے الٹے موزے

      دو تین سال کی عمر میں بچہ ہر چیز خود کرنے کی کوشش کرتا ہے اور اپنے کیے ہوے چھوٹے چھوٹے الٹے سیدھے کاموں پہ بھی فخر محسوس کرتا ہے جیسے میرے تین سالہ بیٹے کے دو رنگوں کے الٹے موزے۔ اگر میرے پہلے دو بچوں میں سے کوئی اس طرح موزے پہن کے باہر جانے کی ضد کرتا تو شاید میں کبھی نہ جاتی اور زبردستی اسے ایک جیسے موزے پہنے پہ مجبور کرتی لیکن اس طرح کے … دو رنگ کے الٹے موزے پڑھنا جاری رکھیں