متحدہ کے رہنما واسع جلیل سے رینجرز کی پوچھ گچھ


\"wasayکراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما واسع جلیل کو رینجرز نے پوچھ گچھ کے لیے بلایا۔ ذرائع کے مطابق رینجرز نے شہر کے مختلف واقعات کے حوالے سے سوالات کیے جس کے بعد انہیں جانے کی اجازت دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اگر ضرورت ہوئی تو انہیں دوبارہ پوچھ گچھ کے لیے بلایا جا سکتا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments