سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا


سابق وزیر اعظم نواز شریف کو قطر پہنچنے پر شاہی پروٹوکول دیا گیا۔ امیر قطر شیخ تمیم الطہانی نے اپنے چیف پروٹوکول آفیسر کو ایئر ایمبولنس میں بھیجا۔ قطری چیف پروٹوکول آفیسر نے طیارے کے اندر جا کر نواز شریف کا استقبال کیا اور نواز شریف کو رائل ٹرمینل لائونج لیجایا گیا

دوحہ میں نواز شریف کا طبی معائنہ کیا گیا اور طیارے کو ری فیول بھی کیا گیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).