ملائکہ اروڑہ پینٹ پہننا بھول گئیں؟


ملائکہ اروڑہ سنڈے ڈنر کے بعد اپنی بہن امرتا اروڑہ کے گھر سے باہر نکلتے ہوئے دیکھی گئیں۔ اس دوران ملائکہ نے سفید رنگ کی شرٹ ڈریس پہن رکھی تھی۔ اس ڈریس پر انہوں نے ہائی بوٹس ڈالے ہوئے تھے اور سر پر ہیٹ بھی پہن رکھا تھا۔ اس پر لوگوں نے انہیں بری طرح ٹرول کرنا شروع کردیا۔

دراصل ملائکہ اروڑہ کی یہ تصویریں مانو منگلانی نے اپنے اسنٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔ ایک بھارتی شہری نے سوال پوچھا ہے کہ ملائکہ اروڑہ ‘پینٹ کیوں بھول جاتی ہیں’.۔ ایک اور صارف نے لکھا، ملائکہ کے چہرے سے ان کی بڑھتی عمر صاف جھلکتی ہے’۔ کچھ لوگوں نے ملائکہ کی فیشن سینس کی تعریفیں بھی کی ہیں لیکن زیادہپ تر نے انہیں اپنی عمر کے مطابق کپڑے پہننے کی صلاح دی ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).