انڈیا کا 71واں یوم جمہوریہ اور نئے ہتھیاروں کی نمائش


سیٹلائٹ شکن میزائل

انڈیا گزشتہ برس اینٹی سیٹلائٹ میزائل کا تجربہ کرکے یہ صلاحیت حاصل کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بنا جب اس نے سطح زمین سے 2000 کلومٹیر پر واقع مدار میں اپنا منصوعی سیارہ میزائل مار کر تباہ کیا

انڈیا نے اتوار کے روز اپنا اکہترواں یومِ جمہوریہ منایا۔ اس موقع پر دارالحکومت دلی میں منعقد کی گئی فوجی پریڈ میں کئی نئے ہتھیاروں کی نمائش کرکے فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا گیا جبکہ رنگا رنگ وردیوں میں ملبوس دستوں نے انڈیا کی ثقافتی گوناگونی کی نمائندگی کی۔

انڈیا نے 1947 میں برطانوی تسلط سے آزادی کے محض تین برس کے اندر 26 جنوری 1950 کو اپنے آئین کی منظوری دی تھی۔ اس وقت سے اس روز کو یومِ جمہوریہ کے طور پر منایا جاتا ہے۔

پریڈ کو ہزاروں افراد نے دیکھا۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے۔

وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ تقریب نے ‘انڈیا کی فوجی اور دفاعی قوت، اور اس کی رنگار رنگ ثقافت کی جھلکیاں پیش کیں۔

دوسری جانب مودی حکومت کی طرف سے متعارف کروائے گئے شہریت کے نئے مگر متنازع قوانین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری رہا۔

امریکی ساختہ اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر

امریکی ساختہ اپاچی جنگی ہیلی کاپٹر
ملکی ساختہ ٹینک ٹی-90 بھِشما

ملکی ساختہ ٹینک ٹی-90 بھِشما
کے-9 واجرا توپ

کے-9 واجرا توپ
انڈین وزیر اعظم نریندر مودی

وزیراعظم نریندر مودی کا کہنا تھا کہ تقریب نے ‘انڈیا کی فوجی اور دفاعی قوت، اور اس کی رنگار رنگ ثقافت کی جھلکیاں پیش کیں
یوم جمہوریہ پریڈ

یوم جمہوریہ پریڈ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

یوم جمہوریہ کی تقریبات دیگر شہروں میں

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کا یوم جمہوریہ

انڈیا کے یوم جمہوریہ پر جشن

شہریت کے نئے متنازع قوانین کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری

انڈیا کے یوم جمہوریہ پر احتجاج

انڈیا کے یوم جمہوریہ پر احتجاج


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32288 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp