عریاں فلموں کی 109 کلوگرام وزنی اور 46 سالہ اداکارہ صوفیہ روز سے شادی کے خواہشمند مردوں کی قطار


فحش فلم انڈسٹری کی انتہائی فربہ اداکارہ صوفیہ روز کو ایک طرف قتل کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں اور دوسری طرف شادی کے خواہش مند مردوں نے قطار لگا رکھی ہے۔ ڈیلی سٹار سے بات کرتے ہوئے صوفیہ روز نامی اس اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”مجھے سوشل میڈیا پر جتنے نفرت انگیز اور قتل کی دھمکیوں کے پیغامات آتے ہیں، اتنے ہی رشتے آتے ہیں۔ ایک طرف لوگ میرے متعلق انتہائی نازیبا زبان استعمال کرتے ہیں اور دوسری طرف بہت سے لوگ مجھ سے محبت کا اظہار کتے ہیں اور مجھے اپنے پیار کا یقین دلانے کی کوشش کرتے ہیں۔“

اداکارہ کا کہنا تھا کہ ”فحش فلم انڈسٹری سے وابستہ لوگوں کو جو سب سے بڑا چیلنج درپیش ہوتا ہے وہ اپنے پیشے اور نجی زندگی میں توازن قائم رکھنا ہے۔“

1975 مین پیدا ہونے والی صوفیہ روز نے 2006 مین عریان فلموں کی دنیا میں قدم رکھا تھا۔ انہین متعدد ایوارڈ مل چکے ہیں۔ ان کا قد پانچ فٹ سات انچ اور وزن 240 پاؤنڈ یعنی 109 کلوگرام ہے۔ ان کے غیرمعمولی اعداد و شمار یعنی 38JJ-40-52 نے دھوم مچا رکھی ہے۔

واضح رہے کہ صوفیہ روز بھی گزشتہ دنوں امریکہ کے شہر لاس ویگاس میں منعقد ہونے والے عریاں تفریحات کے عالمی میلے میں شریک ہوئی جس کا نام ’اے وی این اڈلٹ انٹرٹینمنٹ ایکسپو‘ ہے۔ صوفیہ سمیت 700 سے زائد فحش اداکار اور اداکارائیں اس میلے میں شرکت ہوئیں۔ منتظمین کا کہنا ہے کہ اس سال میلے میں 50 ہزار سے زائد لوگ آئے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments