مصالحہ دار چاول


\"masala-rice\"مصالحہ دار چاول

اجزاء:

کوکنگ آئل 1کھانے کا چمچ
ہلدی پاؤڈر آدھا چائے کا چمچ
الائچی دانے 6عددپسے ہوئے
خشک دھنیا 1چائے کا چمچ کٹاہوا
لہسن 1کپ
باسمتی چاول 1پوتھی کٹی ہوئی
چکن سٹاک 2کپ
دہی آدھا کپ
بھنے ہوئے تل 1کھانے کا چمچ
سورج مکھی کے بیج 1کھانے کا چمچ
نمک اور سیاہ مرچ حسب ضرورت

ترکیب:
1۔ تیل کو فرائی پین میں گرم کریں لہسن اور باقی خشک مسالے ڈال کر ایک منٹ بھون لیں ۔
2۔ اب اس میں چاول اور چکن سٹاک ڈال کر ابالیں ایک بار اُبل جانے کے بعد آنچ دھیمی کر یں تقریباً 15منٹ پکائیں ۔
3۔ اب اس میں دہی اور بھنے ہوئے سورج مکھی کے بیج اور تلِ شامل کر لیں ۔ حسب ذائقہ نمک اورسیاہ مرچ ڈالیں ۔
10منٹ کے لئے دم پر رکھیں اور گرم گرم پیش کریں ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments