کیا ہم اپنے بچوں کی غلط تربیت کر رہے ہیں؟


بچوں کی تربیت ایک ایسا موضوع ہے جس پر جتنا لکھا جائے، جتنا کہا جائے، کم ہے۔ زندگی کے ابتدائی سال شخصیت کی تعمیر میں سب سے اہم ہوتے ہیں۔ سب والدین بچوں کی تعلیم اور تربیت کرنا چاہتے ہیں لیکن کیا وہ ایک درست طرز عمل اختیار کرتے ہیں۔

کیا بچے کو مجرد تصورات کی تعلیم دینا ضروری ہے؟ کیا ہم بچے کو ایک کارآمد شہری بنا پاتے ہیں؟ کیا بچہ حقیقت اور خیالی دنیا میں تمیز کر پاتا ہے؟ کیا ہم بچے کی نفسیات سمجھتے ہیں؟
اس مختصر ویڈیو میں انہی سوالات کے جواب ڈھونڈنے کی ایک کاوش ہے۔ دیکھیے، کیا آپ اس میں پیش کی گئی معروضات سے اتفاق کر پاتے ہیں

Video link:

حاشر ابن ارشاد

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

حاشر ابن ارشاد

حاشر ابن ارشاد کو سوچنے کا مرض ہے۔ تاہم عمل سے پرہیز برتتے ہیں۔ کتاب، موسیقی، فلم اور بحث کے شوقین ہیں اور اس میں کسی خاص معیار کا لحاظ نہیں رکھتے۔ ان کا من پسند مشغلہ اس بات کی کھوج کرنا ہے کہ زندگی ان سے اور زندگی سے وہ آخر چاہتے کیا ہیں۔ تادم تحریر کھوج جاری ہے۔

hashir-irshad has 183 posts and counting.See all posts by hashir-irshad

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments