کیا انگریزی ذریعہ تعلیم تباہی کی بنیاد ہے


یہ ایک پرانی بحث ہے کہ ذریعہ تعلیم انگریزی ہونا چاہیے، اردو یا پھر مادری زبان۔ ہمارے بہت سے دوست اس بات کے قائل ہیں کہ اردو کو اپنائے بغیر ترقی ممکن نہیں ۔ کچھ انگریزی تعلیم کو باقاعدہ ایک سازش قرار دیتے ہیں ۔ دوسری طرف کچھ حکومتی ادارے اس کوشش میں مصروف رہے کہ سائنسی تراکیب کو کسی طرح اردو میں ڈھالا جا سکے۔

اس ویڈیو میں ان تمام آراء اور کوششوں کو ایک مختصر تجزیے میں سمونے کی کوشش کی گئی ہے۔ بتائیے آپکا کیا خیال ہے۔

حاشر ابن ارشاد

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

حاشر ابن ارشاد

حاشر ابن ارشاد کو سوچنے کا مرض ہے۔ تاہم عمل سے پرہیز برتتے ہیں۔ کتاب، موسیقی، فلم اور بحث کے شوقین ہیں اور اس میں کسی خاص معیار کا لحاظ نہیں رکھتے۔ ان کا من پسند مشغلہ اس بات کی کھوج کرنا ہے کہ زندگی ان سے اور زندگی سے وہ آخر چاہتے کیا ہیں۔ تادم تحریر کھوج جاری ہے۔

hashir-irshad has 183 posts and counting.See all posts by hashir-irshad

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments