عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے معروف تجزیہ کار سلمان غنی اچانک زمین پر گر پڑے


معروف تجزیہ کار سلمان غنی وزیر اعظم عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے اچانک کرسی ٹوٹنے کی وجہ سے زمین پر گر پڑے

۔نجی نیوز چینل دنیا نیوز کے پروگرام میں سلمان غنی اپنا تجزیہ دیتے ہوئے کہہ رہے تھے کہ ”تحریک انصاف کے رہنما ہی کہتے تھے جب مہنگائی زیادہ ہو تو سمجھ لیں کہ حکمران چور ہیں “

یہ جملہ بولتے بولتے سلمان غنی کی کرسی ٹوٹی اور وہ زمین پر گر پڑے۔ یہ منظر دیکھ کر اینکر پرسن عائشہ ناز گھبرا گئیں اور انہوں نے فوری بریک لے لی ۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments