عورت مارچ—گیارہ سوال—گیارہ جواب


عورت مارچ کے بارے میں جتنے منہ ہیں ، اتنی باتیں۔ ہر کوئی سوال پوچھتا ہے۔ ہر طرح اور ہر نسل کے سوال۔ ہم نے انہیں سوالوں میں سے گیارہ ایسے سوال چنے جو سب سے زیادہ دہرائے جا رہے ہیں اور ان کے جواب دینے کی ایک کوشش اس ویڈیو میں کی ہے۔ یہ جواب مختصر ہیں، جامع ہیں اور ہماری رائے کا اظہار ہیں۔ نہ یہ کوئی حکم ہے، نہ فتویٰ اور نہ ہی ان پر ہمارا اصرار ہے۔

ان جوابات سے آپ تہذیب کے دائرے میں اختلاف کر سکتے ہیں تاہم یہ خیال رہے کہ اختلاف میں بیہودگی، سستی جگت اور چھچورا پن محض اس بات کا اعتراف ہے کہ کہنے والے کے پاس نہ دلیل ہے کہ تہذیب۔ اس کا خیال رکھیے اور کھلے ذہن کے ساتھ یہ جواب سن لیجیے۔ یہ رہے آپ کے سوال اور ہمارے جواب 

حاشر ابن ارشاد

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

حاشر ابن ارشاد

حاشر ابن ارشاد کو سوچنے کا مرض ہے۔ تاہم عمل سے پرہیز برتتے ہیں۔ کتاب، موسیقی، فلم اور بحث کے شوقین ہیں اور اس میں کسی خاص معیار کا لحاظ نہیں رکھتے۔ ان کا من پسند مشغلہ اس بات کی کھوج کرنا ہے کہ زندگی ان سے اور زندگی سے وہ آخر چاہتے کیا ہیں۔ تادم تحریر کھوج جاری ہے۔

hashir-irshad has 183 posts and counting.See all posts by hashir-irshad

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments