لیہ میں تبلیغی جماعت کے افراد نے ایس ایچ او کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا


ذمہ دار ذرائع نے خبر دی ہے کہ لیہ میں تبلیغی جماعت کے افراد نے مسجد سے اٹھائے جانے پر ایس ایچ او سٹی ملک اشرف کو چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق تقریباً تبلیغی جماعت سے تعلق رکھنے والے تقریباً 200 افراد کو لیہ کے تبلیغی مرکز میں قرنطینہ میں رکھا گیا تھا۔

وہ قرنطینہ توڑ کر باہر نکل رہے تھے کہ ایس ایچ او سٹی ملک اشرف کو خبر ملی جو اسسٹنٹ کشمر اور پولیس کی نفری کے ہمراہ انہیں روکنے کے لیے مسجد میں داخل ہوئے تو بعض افراد نے انہیں چھریاں مار کر شدید زخمی کر دیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
1 Comment (Email address is not required)
Oldest
Newest Most Voted
Inline Feedbacks
View all comments