خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گھبرا لیں؟: وینا ملک


ممتاز قومی رہنما اور اداکارہ وینا ملک نے بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے پر حکومت کی مخالفت کی ہے۔

اداکارہ وینا ملک سوشل میڈیا پر تحریک انصاف کے حق اور اپوزیشن کی مخالفت میں بولتی رہتی ہیں۔ وہ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اور پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پر خاص طور پر ذاتی حملے کرتی ہیں لیکن پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر انہوںنے طنز کیا ہے۔

وینا ملک نے اپنے ایک ٹویٹ میں وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرکے کہا ” خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گھبرا لیں؟”


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments