رانا ثنا اللّٰہ نے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبل کی وڈیو پر سوالات اٹھا دیے


پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا کہ یہ درست ہے کہ چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) ہم نے لگایا لیکن چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے بنائی؟ آپ نے۔

انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین نیب کی ویڈیو کس نے جاری کی؟ آپ نے۔

اس دوران لیگی رہنما نے طیبہ گل کا بھی ذکر کیا اور کہا کہ طیبہ گل کی باقی پانچ ویڈیو کس کے پاس ہیں؟ آپ کے پاس۔

رانا ثنا اللّٰہ کا کہنا تھا کہ چیئرمین نیب کی پریس کانفرنس کے بعد ہی ان کی وڈیو سامنے آگئی تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments