تازہ ترین: مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا


تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا ہے اور وہ اپنے گھر پہنچ گئے ہیں.

واضح رہے کہ انہیں آج صبح گیارہ بجے اسلام آباد کے ایک سرکاری سکول کے باہر سے اغوا کیا گیا تھا جہاں وہ اپنی اہلیہ کو لینے کے لئے پہنچے تھے.


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments