قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو نکال دیا گیا


وفاقی حکومت نے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کو این ایف سی سے نکال دیا ہے۔ اٹارنی جنرل نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کر دیا۔

وفاقی حکومت نے این ایف سی کی تشکیل کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ عدالت نے قومی مالیاتی کمیشن کی تشکیل کے خلاف ن لیگ کے انجینئر خرم دستگیر کی درخواست نمٹا دی۔

بشکریہ: دنیا نیوز


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments