آصف جیلانی

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

آصف جیلانی

آصف جیلانی لندن میں مقیم پاکستانی صحافی تھے۔ صحافتی کرئیر کا آغاز امروز کراچی سے کیا۔ 1959ء سے 1965ء تک دہلی میں روزنامہ جنگ کے نمائندہ رہے۔ 1965ء کی پاک بھارت جنگ کے دوران انہیں دہلی کی تہاڑ جیل میں قید بھی رہے۔ 1973ء سے 1983ء تک روزنامہ جنگ لندن کے ایڈیٹر رہے۔ بعد ازاں بی بی سی اردو سے منسلک ہو گئے اور 2010ء تک بطور پروڈیوسر فرائض انجام دیتے رہے۔ آصف جیلانی کو یوکے میں اردو صحافت کا رہبر اول قرار دیا جاتا تھا۔ 3 اپریل 2023 کو وفات پائی۔

asif-jilani has 37 posts and counting.See all posts by asif-jilani