پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کا احمدی ملزم قتل


پشاور کی مقامی عدالت میں توہین رسالت کیس کی سماعت کے دوران ایک شخص نے احمدی ملزم طاہر ساکن پشتخرہ کو جج کے سامنے گولی ماردی۔ مقتول کی نعش عدالت میں پڑی ہے۔ ملزم کو گرفتار کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق ملزم خالد نے اعتراف جرم کرتے ہوئے کہا ہے کہ حضورؐ نے خواب میں کہا تھا کہ اسے قتل کر دو۔

توہین رسالت کے ملزم کو پشاور میں جج کے سامنے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا: بی بی سی


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments