جہلم میں چھ سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی کوشش میں امام مسجد گرفتار
جہلم میں مشین محلہ 3 کی مسجد قائم دین میں 6 سالہ بچی سے جنسی زیادتی کی کوشش کرنے والا امام مسجد جمشید اقبال
رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ عوام نے تشدد کا نشانہ بنا کر پولیس کے حوالے کردیا۔
پولیس کی تحویل میں بنائی گئی ویڈیو میں ملزم جمشید اقبال نے اقبال جرم کیا اور بتایا کہ وہ بچی کو کمرے میں لے کر گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کرنے ہی والا تھا کہ لوگوں نے اسے پکڑ لیا۔ ملزم جہلم کی مسجد قائم دین میں امام تھا، اس کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع لیہ سے ہے۔
جھلم قاری مسجد قائم دین جمشید اقبال نے 6 سالہ بچی سے مسجد میں زیادتی کی
اہل محلہ نے پکڑ کر تھانہ سول لائن لے گئےعوام تھانہ سول لائن سے مارتی ہوئی شاندار چوک لائی
تھانہ سٹی نے ملزم کو عوام سے بچایا@Aadiiroy @HummaSaif @anihachaudhry @Uzmaar @sheikhsafina @Uzmaar pic.twitter.com/tqBrcBQM69— Abdul zahir Qureshi (@zahirQureshe) September 12, 2020
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).