پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے معاملہ کا جائزہ لیں گے، ترجمان بانکی مون

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

\"bankimoon\"

نیویارک (نوائے وقت رپورٹ) سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ بانکی مون نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور بھارت پانی کی تقسیم کا معاملہ باہمی طور پر حل کرلیں گے۔ ترجمان بانکی مون کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کے معاملے کا جائزہ لیں گے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *