سب سے زیادہ شیریں مزاری بولتی ہیں: اسد عمر کا اعتراض


وزیراعظم عمران خان نے وزراء کے بیانات کا نوٹس لے لیا ہے اور غیر ضروری بیانات دینے سے روک دیا ہے۔

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر فضول بات نہ کرے، وزیر کی کوئی ذاتی رائے نہیں ہوتی، کوئی وزیر مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا۔ اسد عمر نے شیریں مزاری کے متعدد بیانات پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ سب سے زیادہ شیریں مزاری بولتی ہیں۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).