نسیم حجازی ایک طعنہ نہیں بلکہ ایک تمغہ ہیں

      کل ایک گمراہ ویب سائٹ پر کسی جاہل مصنف نے مضمون لکھا ہے کہ ’نسیم حجازی صاحب ایک طعنہ کیوں بن گئے ہیں؟‘ سب سے پہلے تو ہم اس گمراہ لکھاری کو یہ کہنا چاہیں گے کہ وہ نسیم حجازی صاحب کے ناول پڑھے۔ اگر وہ پھر بھی ان کے سحر میں مبتلا نہیں ہوتا ہے تو اس کے بعد وہ منطقی انداز میں سوچنے پر حق بجانب ہو گا۔ سنہ پچاس کی دہائی سے لے کر آج تک … نسیم حجازی ایک طعنہ نہیں بلکہ ایک تمغہ ہیں پڑھنا جاری رکھیں