جنید جمشید کی آخری ٹویٹ: چترال روئے زمین پر جنت ہے


\"junaid-jamshed2\"

جنید جمشید مرحوم نے اتوار چار دسمبر کو اپنی آخری ٹویٹ میں لکھا تھا: چترال روئے زمین پر جنت ہے۔ اپنے دوستوں کے ساتھ اللہ کی راہ میں۔ برف سے ڈھکی ہوئی ترچ میر ہمارے عقب میں ہے۔

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments