تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے
مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ہیں۔
جماعت کے ترجمان قاری زبیر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کے انتقال کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہے۔ ان کے مطابق خادم رضوی کی گذشتہ چند روز سے طبیعت خراب تھی۔ ان کے مطابق جماعت جلد بیان جاری کرے گی۔
اس خبر کو مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیے:
فیض آباد دھرنا ختم: حکومتی ’معاہدے‘ کے بعد ٹریفک اور موبائل سروس بحال
مذاکرات کی رات تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاملات کیسے طے پائے؟
Latest posts by بی بی سی (see all)
- مریم نواز اور پنجاب پولیس کی وردی:’کیا وزیراعلیٰ بہاولنگر کے تھانے کا دورہ بھی کریں گی؟‘ - 25/04/2024
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں لاپتہ اہلخانہ کی تلاش: ’ہم اس بات کی اجازت نہیں دے سکتے کہ یہ چھوٹا سا معاملہ بن کر دب جائے‘ - 25/04/2024
- رومانس سے بھرپور کامیڈی ڈراموں کا رواج پاکستان میں کہاں سے آیا؟ - 25/04/2024
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).