تحریک لبیک کے سربراہ خادم حسین رضوی وفات پا گئے


پاکستان
گذشتہ سال نومبر میں فیض آباد پر دھرنے کے بعد جماعت کی قیادت خادم حسین رضوی اور پیر افضل قادری سمیت درجنوں افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمات درج کیے گئے تھے
مذہبی و سیاسی جماعت تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی انتقال کر گئے ہیں۔

جماعت کے ترجمان قاری زبیر نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ ان کے انتقال کی وجہ فی الحال معلوم نہیں ہے۔ ان کے مطابق خادم رضوی کی گذشتہ چند روز سے طبیعت خراب تھی۔ ان کے مطابق جماعت جلد بیان جاری کرے گی۔

اس خبر کو مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیے:

فیض آباد دھرنا ختم: حکومتی ’معاہدے‘ کے بعد ٹریفک اور موبائل سروس بحال

مذاکرات کی رات تحریک لبیک اور حکومت کے درمیان معاملات کیسے طے پائے؟


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32494 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp