
محسن فخری زادے: ایران کے اعلیٰ جوہری سائنسدان کا تہران کے قریب قتل

فخرا زادے ابسارڈ میں ہونے والے حملے کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔
ایران کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملہ آوروں نے پہلے بم چلایا اور اس کے بعد فخری زادے کی کار پر فائرنگ شروع کی۔
مغربی انٹیلیجنس ایجنسیاں فخری زادے کو ایران کے خفیہ جوہری اسلحے کے پروگرام کا ماسٹر مائنڈ کہتی رہی ہیں۔
کئی ممالک کے سفارتکار انھیں ’ایران کے بم کا باپ‘ بھی کہتے تھے۔
٭٭٭اس خبر کو اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔
Latest posts by بی بی سی (see all)
- فطرت کا عجوبہ: تتلی کیسے اڑتی ہے، سائنسدانوں نے معمہ حل کر لیا - 21/01/2021
- فیصل آباد میں ایک اور شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: پاکستانی پولیس گولی کی زباں میں ہی کیوں بات کرتی ہے؟ - 21/01/2021
- فیصل آباد میں ایک اور شہری کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت: پاکستانی پولیس گولی کی زباں میں ہی کیوں بات کرتی ہے؟ - 21/01/2021

Comments - User is solely responsible for his/her words