پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے کپتان شاداب خان نے ٹاس جیت کر ایک مرتبہ پھر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

تین میچوں کی سیریز میں جمعے کو کھیلے جانے والے پہلے میچ میں میزبان نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

میچ کا سکور کارڈ

آج کے میچ میں کیویز کے کپتان کین ولیمسن کی ٹیم میں واپسی ہو گئی ہے جو اپنی پہلی اولاد کی پیدائش کے باعث سیریز کا پہلا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

https://twitter.com/TheRealPCB/status/1340532456840114176

نیوزی لینڈ نے کے پہلے میچ کے ہیرو ڈفی کو دوسرے میچ میں ٹیم سے ڈراپ کر دیا اور مجموعی طور پر چار تبدیلیاں کی ہیں جن میں کپتان کین ولیمسن اور تجربہ کار بولر ٹم ساؤتھی کو شامل ہیں جبکہ پاکستان نے وہی ٹیم برقرار رکھی ہے۔

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 17331 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp