آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی روضہ رسولؐ پر حاضری


\"\"

مدینہ منورہ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہﷺ پر حاضری دی اور ملکی سلامتی و بقاء کے لیے خصوصی دعا کی۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سعودی عرب کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے مدینہ منورہ میں روضہ رسولؐ پر حاضری دی۔ آرمی چیف نے ملکی و سلامتی اور بقاء کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

پاک فوج کے سربراہ نے گزشتہ روز سعودی فرمانروا شاہ سلمان سے ملاقات کی تھی جس میں مختلف امورسمیت خطے میں امن کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق ہوا تھا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments