عمران خان حکومت کی طرف سے تعنیات اہل اور دیانتدار ریٹائرڈ افسران کی فہرست سامنے آ گئی


باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے اگلے چیئرمین لیفٹینٹ جنرل(ر) جناب ظفر اقبال صاحب ہوں گے۔ واضح رہے کہ عمران خان حکومت پہلے ہی درج ذیل اہم عہدوں پر اہل اور دیانتدار ریٹائرڈ افسران تعنیات کر چکی ہے۔

وزارت سدباب منشیات ۔ بریگیڈیئر اعجاز شاہ

محتسب پنجاب ۔ میجر ریٹائرڈ سلیمان اعظم

چیئرمین سی پیک اتھارٹی ۔۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم باجوہ

چیئرمین پی آئی اے ۔ ایئرمارشل ارشد محمود

چیئرمین واپڈا ۔ لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین

این ڈی ایم اے چیرمین ۔ لیفٹیننٹ جنرل اختر نواز

ممبر آپریشنز، بریگیڈئیر وسیم الدین

ڈائریکٹر ایڈمن، کرنل عبدالشکور

ڈائریکٹر ریسپانس، میجر نعمان الحق

ڈائریکٹر امپلیمنٹیشن، لیفٹیننٹ کرنل ریٹائرڈ رضا اقبال

ڈپٹی ڈائریکٹر ریسپانس، لیفٹننٹ کموڈور محمد سلیمان

ڈائریکٹر پروکیورمنٹ، اسکوارڈن لیڈر محمد قاسم

ڈپٹی ڈائریکٹر ریکوری، میجر ذیشان حیدر

ڈائیریکٹر سول ایوی ایشن اتھارٹی ۔ فلائٹ لیفٹننٹ ریٹائرڈ خاقان مرتضی

ممبر، ائیر مارشل احمر شہزاد

ڈائیریکٹر جنرل اینٹی نارکوٹکس فورس ۔ میجر جنرل عارف ملک

ڈائیریکٹر ایرپورٹ سیکیورٹی فورس ۔ میجر جنرل ظفر الحق

چئیرمین پنجاب پبلک سروس کمیشن – لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ ظفر اقبال

ممبر۔ میجر جنرل ریٹائرڈ مسرت نواز ملک

 ممبر فیڈرل پبلک سروس کمیشن میجر جنرل عظیم

ڈائیریکٹر سپارکو ۔ میجر جنرل قیصر انیس خرم

ڈائیریکٹر ایرا ۔ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل

اسٹیل مل چئیرمین-۔ بریگیڈئیر (ریٹائرڈ) شجاع حسن

چئیرمین PTA-۔ میجر جنرل (ریٹائرڈ) عامر عظیم باجوہ

وزارت دفاعی پیداوار ۔ سیکریٹری، لیفٹننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محمد اعجاز چوہدری

ایڈیشنل سیکریٹری، میجر جنرل عاقف اقبال

ایڈیشنل سیکریٹری ڈیفنس ڈویڑن ۔ ائیر وائس مارشل کاظم حماد

سربراہ نیشنل کنسٹرکشن کمپنی -۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) انور علی حیدر

ڈائریکٹر جنرل ویجیلینس پاکستان ریلوے -۔ بریگیڈئیر امجد علی

چئیرمین، نیا پاکستان ہاوسنگ اینڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی – لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ انورعلی حیدر

ڈپٹی چئیرمین، میجر جنرل عامر اسلم خان

ڈائریکٹر ایڈمن بریگیڈئیر ناصر منظور ملک

ڈائریکٹر کوارڈینیشن لہفٹیننٹ کرنل حافظ محمود سلطان

جامعہ کشمیر وائس چانسلر -۔ لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال

ریکٹر NUST -۔ لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ جاوید محمود بخاری

چئیرمین ہیوی انڈسٹری کمپلیکس ٹیکسلا ۔ میجر جنرل سید عامر رضا

سیکریٹری بورڈ – کرنل عقیل احمد

چئیرمین پاکستان میڈیکل کمیشن، لیفٹینٹ جنرل ریٹائرڈ آصف ممتاز

وائس ایڈمرل ریٹائرڈ اطہر مختار ۔ سفیر مالدیپ

جنرل ریٹائر بلال اکبر سفیر سعودی عرب

میجر جنرل ریٹائرڈ عمر فاروق برکی -۔ سفیر اردن

میجر جنرل ریٹائرڈ عبدالعزیز طارق ۔ ایلچی برونائی

میجر جنرل ریٹائرڈ محمد خالد راو -۔ ایلچی بوسنیا

کھیلوں کے سرکاری ادارے:

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سید عارف حسن (تیراندازی)

میجر جنرل ریٹائرڈ اکرم ساہی (ایتھلیٹکس)،

بریگیڈیئر ریٹائرڈ افتخار منصور (باسکٹ بال)،

لیفٹیننٹ جنرل میاں محمد ہلالہ (گالف)،

بریگیڈیئر ریٹائرڈ خالد سجاد کھوکھر (ہاکی)،

ایڈمرل ظفر محمود عباسی (شوٹنگ)،

وائس ایڈمرل محمد امجد خان نیازی (کشتی رانی)،

ایئر مارشل عاصم ظہیر (سکیئنگ)،

ایئرچیف مارشل مجاہد انور خان (سکواش)،

میجر ریٹائرڈ ماجد وسیم (سوئمنگ)

لیفٹیننٹ کرنل وسیم احمد (تائیکوانڈو )

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ مزمل حسین (باکسنگ)


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).