میری فکری و نظریاتی بد دیانتی کے نفسیاتی پہلو (1)۔

             علم نفسیات کی ایک بہت بڑی خوبی ہے کہ اسے اس بات سے غرض ذرا کم ہی ہوتی ہے کہ عقیدے کی صورت میں آپ نے کیا خرافات پال رکھی ہیں۔ نفیسات کے طالبعلم ہونے کے حیثیت سے میری دلچسپی اس بات میں زیادہ ہو گی کہ مریض کے عقیدے کو کس طور اسی کے مرض کے خلاف بطور ہتھیار استعمال کروں۔ اگر کسی جگہ زلزلہ یا قدرتی آفت آ جائے تو پوسٹ ٹرامک یا حادثے کے بعد ذہنی … میری فکری و نظریاتی بد دیانتی کے نفسیاتی پہلو (1)۔ پڑھنا جاری رکھیں