پی ایس ایل 6: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹاس جیت کر لاہور قلندرز کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں آج چوتھا میچ کوئٹہ گلیڈی ایٹر اور لاہور قلندرز کے درمیان میچ کھیلا جا رہا ہے۔
کوئٹہ گلیڈی ایٹر نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
اب سے کچھ دیر پہلے تک لاہور قلندرز نے ایک اوور میں چار رنز بنائے تھے اور اس کی تمام وکٹیں باقی ہیں۔
پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرز اور کوئٹہ کے درمیان دس میچ کھیلے جاچکے ہیں دونوں نے پانچ پانچ جیتے ہیں۔
یہ رواں برس پی ایس ایل کا مسلسل چوتھا میچ ہے جس میں ٹاس جیتنے والی ٹیم نے پہلے حریف ٹیم کو بیٹنگ دی ہے۔
Latest posts by بی بی سی (see all)
Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).