بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ملاقات کی اندرونی کہانی


ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو اور مریم نواز میں ون آن ون ملاقات کے دوران بلاول بھٹو لانگ مارچ میں دھرنا دینے کی مخالفت کر رہے تھے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کا ہمیشہ سے موقف رہا ہے کہ دھرنا نہ دیا جائے۔ جس پر مریم نواز نے کہا کہ دھرنا دئیے بغیر لانگ مارچ کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ دھرنا دیں گے تو ہی حکومت پر دباؤ بڑھے گا۔ مریم نواز کے اصرار پر بلاول بھٹو دھر نا دینے پر راضی ہو گئے۔

دونوں رہنماؤں کا حکومت کے خلاف تحریک کو مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا گیا جبکہ سینیٹ الیکشن میں جوڑ توڑ کے حوالے سے مشترکہ حکمت عملی تیار کر لی گئی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments