الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی کامیابی کا نوٹی فیکیشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی


الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ الیکشن میں کامیابی کا نوٹی فیکشن روکنے کی تحریک انصاف کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر فیصلہ سنا دیا اور ان کی کامیابی کا نوٹی فیکشن روکنے کی استدعا مسترد کر دی۔
 
الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی کے ویڈیو اسکینڈل کے معاملے میں یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے اس کیس کی 22 مارچ کو سماعت مقرر کر دی ہے۔

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments