گرمی برداشت کرنے کا حوصلہ نہ ہو تو خواتین کو فیلڈ میں نہیں آنا چاہیے: فردوس عاشق اعوان

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے اے سی سیالکوٹ کو مشورہ دیا ہے کہ گرمی برداشت کرنے کا حوصلہ نہ ہو تو ایسی خواتین کو فیلڈ میں نہیں آنا چاہیے۔

فردوس عاشق اعوان نے وزیراعلیٰ پنجاب کو رمضان بازار میں پیش آئے واقعے کی رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے پروٹوکول نہ ملنے پر غصہ ہونے کے تاثر کی تردید کی۔ حکومت کی کوشش چند لوگوں کی ناکامی کی وجہ سے ضائع ہو جاتی ہے اور حکومتی کوششوں کا ثمر عوام تک نہیں پہنچتا۔ ہمارا کسی سے کوئی ذاتی مسئلہ نہیں ہے۔ اے سی صاحبان کی ڈیوٹی فیلڈ میں نکل پر حکومتی پالیسیوں کو نافذ کروانا ہے نہ کہ ٹھنڈے کمروں میں بیٹھنا۔


  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments