EnglishUrduHindiFrenchGermanArabicPersianChinese (Simplified)Chinese (Traditional)TurkishRussianSpanishPunjabiBengaliSinhalaAzerbaijaniDutchGreekIndonesianItalianJapaneseKoreanNepaliTajikTamilUzbek

میرے پاس خبر ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری نہیں کریں گی: صابر شاکر

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

مقتدر حلقوں کے قریب سمجھے جانے والے اینکر صابر شاکر نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی اور قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔ یاد رہے کہ سنہ 2023 میں اپنے وقت پر انتخابات ہونے کی صورت میں اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔

اینکر صابر شاکر نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ان کے پاس اطلاعات موجود ہیں کہ "موجودہ پارلیمنٹ اپنی مدت بہت مشکل ہے، بلکہ انتہائی ناممکن ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ اپنی پانچ سال کی مدت پوری کرے۔ قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔”

 

Comments - User is solely responsible for his/her words

  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  
  •  

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے