میرے پاس خبر ہے کہ اسمبلیاں مدت پوری نہیں کریں گی: صابر شاکر


مقتدر حلقوں کے قریب سمجھے جانے والے اینکر صابر شاکر نے دعوی کیا ہے کہ موجودہ اسمبلیاں اپنی مدت پوری نہیں کریں گی اور قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔ یاد رہے کہ سنہ 2023 میں اپنے وقت پر انتخابات ہونے کی صورت میں اس وقت چیف جسٹس آف پاکستان، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے۔

اینکر صابر شاکر نے ایک ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ان کے پاس اطلاعات موجود ہیں کہ “موجودہ پارلیمنٹ اپنی مدت بہت مشکل ہے، بلکہ انتہائی ناممکن ہے کہ موجودہ پارلیمنٹ اپنی پانچ سال کی مدت پوری کرے۔ قبل از وقت انتخابات ہوں گے۔”

 


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments