سندھ حکومت نے نجی ہسپتالوں کو مفت کرونا ویکسین لگانے کا پابند کر دیا


سندھ حکومت نے اپنے علاقے کے عام شہریوں کو کرونا ویکسین کی مفت فراہمی یقینی بنانے کے لیے ایک حکم نامہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ تمام نجی ہسپتالوں کو سندھ حکومت مفت کرونا ویکسین فراہم کرے گی اور وہ یہ ویکسین عوام کو مفت لگانے کے پابند ہوں گے۔

جو ہسپتال ایسا نہیں کریں گے ان کا آپریشنل لائسنس منسوخ کر دیا جائے گا۔
سرکاری ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کام کریں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments