شرعی طور پر ایک روزہ کی قضا کر لینی چاہیے: راغب نعیمی


مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے رکن اور جامعہ نعمیہ لاہور کے سربراہ راغب نعیمی نے رویت ہلال کمیٹی کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

ایک بیان میں راغب نعیمی کا کہنا ہے کہ 1967 میں جمعہ کو عید آنے کی وجہ سے رویت ہلال سے جمعرات کو عید کروائی گئی تھی۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت کے 5 بڑے علما نے فیصلے سے انکار کیا جس پر انہیں 5 ماہ مچھ جیل میں رکھا گیا تھا۔

راغب نعیمی نے کہا کہ شرعی طور پر جمعہ کو چھوڑ کر ایک روزہ کی قضا کرلی جانی چاہیے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments