انٹرنیٹ کا ایک بڑا حصہ آف لائن، معروف خبرس رساں وین سائٹس متاثر


Breaking News image

بی بی سی، گارڈین، فنانشل ٹائمز، انڈیپنڈنٹ اور نیویارک ٹائمز سمیت دنیا بھر کی متعدد سرفہرست ویب سائٹس تک صارفین رسائی حاصل نہیں کر پا رہے ہیں۔

برطانیہ کی حکومت کی ویب سائٹ – gov.uk – بھی بند ہے۔

ان ویب سائٹس تک رسائی کی کوشش کے جواب میں یہ پیغام لکھا آ رہا ہے: “Error 503 Service Unavailable”

ابتدائی اطلاعات میں بتایا گیا ہے کہ اس کا تعلق کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی سرسں فراہم کرنے والی کمپنی ’فاسٹلی‘ سے ہو سکتا ہے، جو دنیا کی معروف معروف ویب سائٹس کو سروس فراہم کرتی ہے۔

فاسٹلی کا کہنا ہے کہ وہ اپنے مواد کی فراہمی والے نیٹ ورک کونٹیٹ ڈیلیوری نیٹ ورک (سی ڈی این) میں موجود مسائل کی تحقیقات کر رہا ہے۔

٭٭٭ اس خبر کو مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32502 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp