احمدی خلیفہ کا بلوچستان کو احمدی بنانے اور ہندوستان سے وفاداری کا اعلان
قیام پاکستان کے بعد احمدی اور احراری کشمکش پورے عروج پر تھی۔ ڈاکٹر اسرار احمد ان ایام کو یاد کرتے ہوئے لکھتے ہیں کہ اس وقت مذہبی جماعتوں کو مسلم لیگ نے شکست فاش دی تھی اور اس شکست سے نکلنے کے لئے وہ مذہبی جذبات کا سہارا لے کر سیاست میں اپنی واپسی چاہتی تھیں۔ جماعت احمدیہ اور مسلم مذہبی جماعتوں کے درمیان قیام پاکستان کے بعد سے ہی ایک شدید کشمکش شروع ہوئی جس کا نقطہ عروج … احمدی خلیفہ کا بلوچستان کو احمدی بنانے اور ہندوستان سے وفاداری کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں
کاپی اور ایمبیڈ کرنے کے لیے اپنی WordPress سائٹ میں یہ یوآرایل پیسٹ کریں
اپنی ویب سائٹ میں ایمبیڈ کرنے کے لیے اس کوڈ کو کاپی اور پیسٹ کریں