مظفر گڑھ میں 60 سالہ شخص کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی


مظفرگڑھ کے شہر سلطان میں 60 سالہ شخص نے 7 سال کی بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا. جیونیوز کے مطابق ملزم بچی کا ہمسایہ ہے جو گلی میں کھیلنے والی بچی کو ورغلا کر اپنے گھر لے گیا۔

پولیس کے مطابق ابتدائی میڈیکل رپورٹ میں بچی سے زیادتی کی تصدیق ہو گئی ہے.۔ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments