اداکارہ سشمتا سین کی خود سے 15 سال چھوٹے بوائے فرینڈ کے ساتھ دوستی خطرے میں؟


بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین اپنی اداکاری کے ساتھ ساتھ مضبوط شخصیت کیلئے بھی جانی جاتی ہیں۔ سشمتا سین ان افراد میں سے ہیں جو اپنی شرائط پر اپنی زندگی جیتے ہیں۔ حال ہی می سشمتا کو چیمپئن آف چینج ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ بیحد سمجھدار اور اپنی شرائط پر جینے والی ادکارہ نے ابھی تک شادی نہیں کی ہے۔

سشمتا کی زندگی کا فلسفہ سب سے جدا ہے، ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کھل کر اپنے ریلیشن شپ کے بارے میں دلچسپ واقعہ بتایا تھا۔ سب کو معلوم ہے کہ سشمتا کے دنیا بھر میں مداح ہیں۔ اسی طرح روپمن شال بھی ان کے مداح تھے۔ روہمن اکثر سوشل میڈیا پر انہیں پیغام بھیجا کرتے تھے، سشمتا نے غلطی سے ایک دن روہمن شال کا بھیجا ہوا پیغام پڑھا اور انہوں نے جواب بھی دے ڈالا۔ اسے دیکھ کر روہمن نے میسیج کیا کہ ان کے میسیج نے ان کا دن بنا دیا۔

 سشمتا کی زندگی کا فلسفہ سب سے جدا ہے، ایک انٹرویو میں اداکارہ نے کھل کر اپنے رلیشن شپ کے بارے میں دلچسپ واقعہ بتایا تھا جیسا کہ سب کو معلوم بھی ہے کہ سشمتا کے دنیا بھر میں فینس ہیں۔ اسی طرح روپمن شال بھی ان کے مداح تھے۔ روہمن اکثر سوشل میڈیا پر انہیں پیغام بھیجا کرتے تھے، سشمتا نے غلطی سے ایک دن روہمن شال کا بھیجا ہوا پیغام پڑھا اور انہوں نے جواب بھی دے ڈالا۔ اسے دیکھ کر روہمن نے میسیج کیا کہ ان کے میسیج نے ان کا دن بنا دیا۔

روہمن شال کی باتوں نے سشمتا کا دل جیت لیا اس کے بعد دھیرے دھیرے دونوں کی باتیں ہونے لگیں۔ پھر روہمن نے سشمتا کو فٹ بال میچ دیکھنے کیلئے بلایا۔ سشمتا میچ دیکھنے گئیں اور روہمن انہیں اتنے پسند آئے کہ عمر کی پرواہ کئے بغیر سشمتا خود سے چھوٹے 15 سال روہمن شال کو دل دے بیٹھیں۔

 بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے بعد ان کے فینس اور سوشل میڈیا یوزرس کنفیوز ہوگئے ہیں ۔ لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ روہمن اور سشمتا کے درمیان کھ تو تلخی پیدا ہوگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سشمتا سین کی یہ پوسٹ اب کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)

بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم ہیں اور اکثر بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے، جس کے بعد لوگوں کو لگ رہا ہے کہ روہمن اور سشمتا کے درمیان کھ تلخی پیدا ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا پر سشمتا سین کی یہ پوسٹ اب کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

سشمتا سین نے نے لکھا، ‘ہم اپنی زندگی میں اکثر خود کو ایسے رشتوں کی طرف کھینچنا ہوا پاتے ہیں جو ہمیں درد اور زخم دیتے ہیں یا پھر ایسے رشتے جو کبھی درد اور زخم کو چھو نہیں پاتے۔ ہم پھر ایک دو راہوں والے راستے اپنا لیتے ہیں۔ ہمیں خود کو بیدار کرنا چاہئے، یہ ہمیں خود اور دوسروں سے ملانے کے راستے پر لے جاتا ہے۔

اس کے بعد سشمتا سین نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں لکھا ہے : پریشانی یہ ہے کہ عورتوں کو لگتا ہے کہ وہ بدل جائے گا ، وہ نہیں بدلے گا۔ مرد جو غلطی کرتے ہیں وہ یہ کہ انہیں لگتا ہے کہ وہ کبھی چھوڑ کر نہیں جائے گی ، وہ چلی جائے گی۔

 اس سے پہلے بھی سشمتا نے اسی طرح کی سوشل میڈیا پرپوسٹ شیئر کی تھی ۔ وہیں روہمن نے بھی ایک پوسٹ شیئر کی جس میں شاعری لکھی ہے اس پر سشمتا نے کمینٹ کیا اف جان بات تو ہے۔ بس تب سے فینس کنفیوز ہیں۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)

اپنی اس پوسٹ کو شیئر کرتے ہوئے سشمتا سین نے کیپشن میں لکھا : کہانی کا حاصل یہ ہے کہ وہ نہیں بدلے گا اور وہ چلی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے کچھ ایموجیز بھی شیئر کی ہیں۔

سشمتا سین کی ان چند سطروں اندازہ لگانا مشکل ہے کہ وہ کس کے بارے میں کہہ رہی ہیں اور انہوں نے کیا سوچ کر یہ بات لکھی ہے، ان کے مداح اسے روہمن سے جوڑ کر پوچھ رہے ہیں کہ کیا دونوں کے درمیان کچھ گڑبڑ ہو گئی ہے؟

 بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتی ہیں ۔ وہ اکثر بوائے فرینڈ روہمن شال کے ساتھ اپنی تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں ۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوسٹ شیئر کی ہے ، جس کے بعد ان کے فینس اور سوشل میڈیا یوزرس کنفیوز ہوگئے ہیں ۔ لوگوں کو یہ لگ رہا ہے کہ روہمن اور سشمتا کے درمیان کھ تو تلخی پیدا ہوگئی ہے ۔ سوشل میڈیا پر سشمتا سین کی یہ پوسٹ اب کافی تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)

اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد مداحوں نے سشمتا سین اور روہمن شال کے رشتے کے بارے میں قیاس آرائی شروع کر دی ہے۔ ایک مداح نے لکھا ہے: امید ہے کہ آپ دونوں الگ نہیں ہوں گے۔

 اس پوسٹ کو دیکھنے کے بعد یوزرس نے سشمتا سین اور روہمن شال کے رشتے کے بارے میں قیاس آرائی شروع کردی ہے ۔ ایک یوزر نے لکھا : امید ہے کہ آپ دونوں الگ نہیں ہوں گے۔(Photo:@sushmitasen47/Instagram)

روہمن شال 2018 میں اس وقت خبروں میں آئے تھے جب شلپا شیٹی اور کندرا راج کی دیوالی پارٹی میں روہمن اور سشمتا ہاتھوں میں ہاتھ ڈالے دیکھے گئے تھے۔

 بالی ووڈ اداکارہ سشمتا سین ( Sushmita Sen ) ۔ (Photo:@sushmitasen47/Instagram)

اس کے بعد سے دونوں کی شادی کے بارے میں قیاس آرائی ہوتی رہی ہے۔ تاہم دونوں نے کہا تھا کہ جب بھی شادی کریں گے تو اس بارے میں سب کو بتائیں گے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments