‘امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے’، لاہور میں دکان  کھل گئی


'امریکیوں کا مال غنیمت دستیاب ہے'، لاہور میں دکان  کھل گئی

افغانستان  میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد لاہور  میں امریکی فوجیوں کا زیر استعمال سامان فروخت ہونے لگا۔

مقامی صحافی کے مطابق یہ دکان لاہور کے علاقہ جوہر ٹاؤن، شوق چوک میں واقع ہے۔ دکان میں امریکی فوجیوں کے زیر استمال یونیفارم، جوگرز، دوربین، گلاسز، خفیہ کیمرے اور دیگر سینکڑوں چیزیں دستیاب ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ سامان افغانستان میں امریکی جنگ کے خاتمے کے بعد سمگلنگ کے ذریعے لاہور سمیت دیگر شہروں میں پہنچ رہا ہے جہاں اس کی فروخت جاری ہے۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments