سونم کپورکی خوف کے خلاف ایک انوکھی مہم


\"sonumبالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے اپنے مداحوں کے لئے سوشل میڈیا پر ‘خوف’کے خلاف ایک انوکھی مہم کا آغاز کیا ہے جس میں لوگ اپنی ویڈیو شیئر کرکے بتاسکتے ہیں کہ انہیں زندگی میں کس چیز کا خوف رہا اور اس خوف پر انہوں نے کس طرح قابو پایا۔بالی ووڈ کے سلو میاں اور پریانکا چوپڑا بھی ا س مہم کا حصہ بن گئے اور اپنی ویڈیو زسوشل میڈیا پر شیئرکردیں۔ پریانکاکا کہنا ہے کہ ان کا خوف ‘نو موفوبیا’ ہے یعنی جب بھی انہیں فون میں سگنلز کا ایشو ہو ، بیٹری ختم ہوجائے یا ان کا موبائل کہیں نظروں سے دور ہوجائے تو وہ ڈر جاتی ہیں دوسری طر ف سلمان خان کا کہنا ہے کہ وہ کسی سے نہیں ڈرتے ،کیوں کہ جوڈر گیا وہ مرگیا۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments