عنبرین فاطمہ پر حملہ: ملزم کی گرفتاری پر کام کر رہے ہیں، پنجاب پولیس


احمد  نورانی  کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر حملے کے واقعے پر پنجاب پولیس نے اپنا موقف دے دیا ہے۔ پولیس کے مطابق

“لاہور میں تھانہ غازی آباد کی حدود میں کل رات یہ واقعہ پیش ایا۔ جس میں معزز خاتون کی گاڑی پر نامعلوم شخص نے آہنی چیز سے حملہ کیا جس سے گاڑی کی سکرین ٹوٹی اور نقصان پہنچا۔ پولیس کو 15 پر کوئی اطلاع نہیں ملی، جب معزز خاتون گاڑی لے کر تھانہ پہنچی تو فوری کارروائی کی گئی”

“نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ متعلقہ ایس پی کی سربراہی میں ٹیمیں کیمروں کی مدد سے ملزم کی شناخت اور گرفتاری پر کام کر رہی ہیں۔”

احمد نورانی کی صحافی اہلیہ عنبرین فاطمہ پر نامعلوم افراد کا حملہ


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments