سعودی عرب و ایران تنازع: سرتاج عزیز آج پارلیمنٹ میں بریفنگ دیں گے


\"sartajمشیر خارجہ سرتاج عزیز ایران اور سعودی عرب کے معاملے پرآج قومی اسمبلی میں ان کیمرا بریفنگ دینگے۔اپوزیشن کی طرف سے ایران اور سعودی عرب کے معاملے پر حکومت سے بریفنگ کا مطالبہ کیاگیا تھا۔ گزشتہ جمعہ کو ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت نے ان کیمرا بریفنگ کی ہامی بھری تھی۔


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments