افغان خواتین پر سب دروازے بند


افغانستان کی خواتین کی مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ گذشتہ ڈیڑھ سال سے طالبان نے انھیں ایجوکیشن، ورک فورس اور پبلِک لائف سے بالکل باہر کر رکھا ہے۔ ان کی زندگی، ان کے حقوق، یہاں تک کہ ان کی شناخت تک پر ان کا اپنا کنٹرول نہیں ہے۔ کبھی طالبان برقعوں میں ملبوس خواتین کو ہنٹر مارتے ہوئے نظر آتے ہیں تو کبھی احتجاج کرتی ہوئی خواتین پر تشدد کرتے ہوئے۔ پھر بھی افعاسنتان کی بہادر خواتین تنہا اپنی لڑائی لڑ رہی ہیں۔ سیربین کے اس ڈیجیٹل پروگرام میں ملیے ایسی چند خواتین سے۔

میزبان: عالیہ نازکی

ایڈیٹر: حمیرہ کنول

فلمنگ: نعمان خان

پروڈکشن ٹیم: فاران رفیع، نصرت جہاں، خدیجہ عارف، عارف شمیم


Facebook Comments - Accept Cookies to Enable FB Comments (See Footer).

بی بی سی

بی بی سی اور 'ہم سب' کے درمیان باہمی اشتراک کے معاہدے کے تحت بی بی سی کے مضامین 'ہم سب' پر شائع کیے جاتے ہیں۔

british-broadcasting-corp has 32294 posts and counting.See all posts by british-broadcasting-corp

Subscribe
Notify of
guest
0 Comments (Email address is not required)
Inline Feedbacks
View all comments