یونیورسٹیاں اور پھیری والے استاد

             سیکھنے اور سکھانے کا شوق انسان اپنے ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے اور تمام عمر اس مشغلے میں مصروف رہتا ہے۔ اس لحاظ سے دیکھیں تو دنیا دو گروہوں میں تقسیم کی جا سکتی ہے ؛ سکھانے والوں میں اور سیکھنے والوں میں۔ سکھانے والے کو عام زبان میں استاد اور سیکھنے والے کو طالبعلم کہا جاتا ہے۔ آج کی انسانی تہذیب انہی دو کی کاوشوں کا نتیجہ ہے۔ تیزی سے رنگ بدلتی دنیا میں استادوں کی ایک … یونیورسٹیاں اور پھیری والے استاد پڑھنا جاری رکھیں